سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کو فوج نے تحویل میں لے لیا

راولپنڈی(صباح نیوز)نجی ہاؤسنگ اسکیم ٹاپ سٹی کے معاملے میں مداخلت سمیت پاکستان آرمی ایکٹ کی دیگر خلاف ورزیوں پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا مزید پڑھیں