زرمبادلہ کے ذخائر 276 ملین ڈالر اضافے کے بعد 3 اعشاریہ 19 بلین ڈالر تک پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 276 ملین ڈالر اضافے کے بعد3اعشاریہ 19 بلین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے پاس کل مائع غیرملکی ذخائر 8اعشاریہ 7 بلین ڈالر ہو چکے ہیں جبکہ مزید پڑھیں