ریاسی، پونچھ اور ادہم پور میں  ٹریفک کے حادثات میں5افراد لقمہ اجل

سری نگر(کے پی آئی)ریاسی، پونچھ اور ادہم پور میں  ٹریفک کے حادثات میں5افراد لقمہ اجل جبکہ36افراد زخمی ہو گئے ۔ ریاسی ضلع میں ایک سڑک حادثہ میں کم از کم تین لوگوں کی موت ہو گئی جب کہ چھ دیگر مزید پڑھیں