روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار

ماسکو(صباح نیوز)روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو بڑے پیمانے پر رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ کیس روس کی یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے بدعنوانی مزید پڑھیں