روس نے یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج برآمدگی کا معاہدہ معطل کردیا، دنیا میں گندم کی قلت کا خدشہ

ماسکو(صباح نیوز)روس نے یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی برآمد کا معاہدہ معطل کردیا جس سے دنیا میں گندم کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس جولائی میں روس اور یوکرین نے مزید پڑھیں