روس سے تیل کی خریداری کیلئے معاملات جلد طے پاجائیں گے، ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی خریداری کیلئے معاملات جلد طے پاجائیں گے، ٹرانسپورٹیشن اور شپمنٹ پر بات ہو رہی ہے کیوں کہ انکے ذخائر دور ہیں وہاں سے مزید پڑھیں