رحیم یارخان کی لیاقت پور شمس نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

رحیم یارخان(صباح نیوز)رحیم یارخان کی لیاقت پور شمس نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق شگاف کے باعث گھاس ،کماد اور کپاس کی فصل متاثر ہوئی ہے، پانی آبادیوں میں داخل ہونے سے بستیاں اور مزید پڑھیں