رانا شمیم بیان حلفی کیس:تمام ملزمان پر7 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا حکم،سماعت کا مکمل احوال تفصیلی خبر میں جانئے

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام مزید پڑھیں