ذکاء اشرف کی تعیناتی کے خلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واپس بھجوا دی گئی

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ذکاء اشرف کی تعیناتی کے خلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو واپس بھجوا دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے چیئر مین پی سی بی مزید پڑھیں