دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اتحاد اور اتفاق سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ محسن نقوی نے ضلع خیبر کی پولیس چوکی تختہ بیگ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام مزید پڑھیں