دنیا کشمیر اورفلسطین میں بہنے والے خون کا نوٹس لے،سراج الحق

اسلام آباد(پ ر)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہاہے کہ 57اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی بے حسی اور بزدلی کے باعث کشمیراور فلسطین میں مسلمانوںکاخون بہایا جارہاہے،ہندوستان کو دنیا میں کوئی ایک ملک بھی ایسا نہیں ملا مزید پڑھیں