دنیا میں غربت کے شکار افراد کی تعداد 1.1 ارب تک پہنچ گئی،اقوام متحدہ

فیصل آباد (صباح نیوز)110ممالک میں رہنے والے 6.1 ارب افراد میں سے 1.1 ارب غربت سے نبرد آزما ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی طرف سے 17 اکتوبر کو عالمی انسداد غربت کے دن پر جاری کردہ 2023 کے مزید پڑھیں