دنیا بھر میں رواں سال کے دوران 10کروڑ افراد بے گھر ہو ئے، اقوام متحدہ

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران دنیا بھر میں تنازعات، تشدد، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دیگر چیلنجز کے باعث 10کروڑ افراد بے گھر ہو ئے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے اپنی مزید پڑھیں