دستور سے وابستہ رہنے کی تحریک۔۔۔تحریر الطاف حسن قریشی

پاکستان کے اوّلین عہد میں ایسے عظیم الشان کارنامے تاریخ کے صفحات پر ثبت ہوئے جن پر ہماری قوم ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ اُن میں قراردادِ مقاصد مرکزی حیثیت رکھتی ہے جو اِسلام اور جمہوریت کے جدید تصورات کا مزید پڑھیں