خیبر پختونخوا میں انتخابات ،گورنر نے الیکشن کیلئے 28 مئی کی تاریخ دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز)گورنرخیبرپختونخوا کے حاجی غلام علی نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 28 مئی کی تاریخ دیدی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ مجھ پر مزید پڑھیں