خیبر پختونخوا ، سیلاب اور مختلف حادثات میں 27افراد جاں بحق،37زخمی

پشاور (صباح نیوز)صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور مختلف حادثات کے نتیجہ میں 27افراد جاں بحق اور37زخمی ہو گئے۔ صوبے میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں 80مکانات مکمل طور پر تباہ مزید پڑھیں