خیبر پختونخوااور بلوچستان کی سنگین صورتحال اورموجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ملک میں گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز کیا جائے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان انجینئرحافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ خیبر پختونخوااور بلوچستان کی سنگین صورتحال اورموجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ملک میں گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز کیا جائے ، داخلی تحفظ یقینی بنانے اور بیرونی خطرات سے مزید پڑھیں