خیبر پختونخوا،بارشوں کے باعث حادثات میں اب تک 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

 پشاور (صباح نیوز)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نے خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں مختلف حادثات میں اب تک 17 افراد جاں مزید پڑھیں