خیبرپختونخوا حکومت کا مظلوم فلسطینیوں کے لئے دس کروڑ روپے امداد کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے مظلوم فلسطینیوںکے لئے دس کروڑ روپے کی مالی امداد کا اعلان کردیا ۔ یہ اعلان بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مظلوم فلسطینیوں کا مکمل ساتھ دینے سے متعلق ویژن کے تحت کیا گیا ہے مزید پڑھیں