خیبرپختونخوا’ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس کا ڈیوٹی سے بائیکاٹ

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ رسپانس فورس نے فنڈز کی عدم ادائیگی پر ہفتہ سے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ڈیوٹی سے بائیکاٹ کیا۔ ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر فیصل کے مطابق صوبے کے اسپتالوں مزید پڑھیں