خیبرپختونخوا،انسداد پولیو مہم کا آغاز 23مئی سے ہوگا

پشاور(صباح نیوز)صوبہ خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 23مئی سے ہوگا۔صوبے کے تمام اضلاع میں انسداد پولیو مہم 23مئی سے شروع ہوگی، پولیو کوآرڈینیٹرایمرجنسی آپریشن سنٹر عبدالباسط نے بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم افتتاح مزید پڑھیں