خواتین کوہنرمند بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کی ضرورت ہے، عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین کوہنرمند بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، فنی تربیت مزید پڑھیں