خطرہ ہے کہ عنقریب جموں وکشمیر کی آبادی کا ایک حصہ سڑکوں یا گلی کوچوں میں پناہ  لینے پر مجبور ہوگا،نعیمہ احمد مہجور

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے 20 اضلاع میں کشمیری مسلمانوں کو زمین سے محروم کرنے کی جاری کارروائی کے نتیجے میں خطرہ ہے کہ عنقریب آبادی کا ایک حصہ سڑکوں یا گلی کوچوں میں پناہ لے رہا ہوگا یا  روہنگیا مسلمانوں مزید پڑھیں