’’خطرناک‘‘ بن جانے کا پیغام کس کے لئے۔۔۔تحریر: نصرت جاوید

پیر کی صبح جو کالم چھپا اس کے ذریعے تحریک انصاف کے مراد سعید صاحب جیسے جواں سال اور پرجوش انقلابیوں کے دلوں میں کھولتے غصے کو بیان کرنے کی کوشش ہوئی تھی۔اسے لکھتے ہوئے مجھے ہرگز اندازہ نہیں تھا مزید پڑھیں