خاندانی معاملات میں ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کو مداخلت نہیں کرنی چاہیئے، چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ نکاح نامہ میں بیوی کومکان دینے کا لکھا ہے تومکان دیدیں۔ایپلٹ کورٹ کی جانب سے بچوں کے خرچ کے حوالہ سے مقررہ ررقم کوہم نہیں چھیڑیں مزید پڑھیں