حکومت کے لوگ بری طرح پھنس گئے ،قومی اسمبلی میں نگران سیٹ اپ کے لیے واپس جاسکتے ہیں، عمران خان

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں نگران سیٹ اپ کے لیے واپس جاسکتے ہیں،شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے والے ہیں۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف اور مزید پڑھیں