حکومت کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے وافر مقدار میں فنڈز فراہم کررہی ہے انیل سعید

اٹک(صباح نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اٹک انیل سعید نے کہا ہے کہ زراعت ہماری ملک کی معیشت کا سب سے اہم جزو ہے۔تمام فیلڈ افسران کسانوں کی شکایات کا فوری ازالہ کریں۔اے ڈی سی جی نے تمام متعلقہ افسران مزید پڑھیں