حکومت کا اسکول سطح پرترجمہ قرآن لازمی کرنے کافیصلہ قابل تحسین ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)  امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاکہ حکومت کا اسکول سطح پرترجمہ قرآن لازمی کرنے کافیصلہ قابل تحسین ہے، جماعت اسلامی اپنے قیام کے روزاول سے اس بات کی خواہاں ہے کہ مزید پڑھیں