حکومت نے عوام کو ریلیف کے بجائے مہنگائی کا تحفہ دیا،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹرمشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے ہر چیز مہنگی کردی۔ حکومت نے تین سال میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مہنگائی کا تحفہ دیا۔ آج پٹرول، ڈیزل، گیس، مزید پڑھیں