حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی، بنیادی ٹیرف میں 7.91 پیسے فی یونٹ اضافہ

 اسلام آباد(صباح نیوز)آئی ایم ایف کی شرط پوری، نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مرحلہ وار اضافے کی حکومتی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔بجلی کی مزید پڑھیں