حکومت مناسب قیمتوں پر یوریا کھاد کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، خسرو بختیار

اسلا م آباد(صباح نیوز)صنعتوں اور پیداوار کے وزیر مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ حکومت گندم کی بوائی کے لئے کسانوں کو مناسب قیمتوں پر یوریا کھاد کی فراہمی کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔  اسلام آباد مزید پڑھیں