حکومت ضمنی الیکشن سے بھاگ رہی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اوروفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت ضمنی الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی مزید30 بڑھ گئی ہے۔آڈیو ویڈیو مزید پڑھیں