حکومت خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے،بیگم ثمینہ عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے،خصوصی افراد کو دنیا بھر میں مختلف مسائل کا سامنا ہے، دلی خوشی ہے مزید پڑھیں