کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومتی سطح پر بدعنوانی ختم ہوگی توعوام کوحکومت پر اعتمادہوگاحکومتی سطح پردیانت داری اپناکر مفت خوری ختم کرکے عوام کا اعتماد حاصل کیاجاسکتاہے مسائل کے حل کیلئے عوام کا اعتماد مزید پڑھیں