حکمران بلوچستان کو بجلی لوڈشیڈنگ ، قلت آب اور زرعی تباہی سے بچالیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ  حکمرانوں کی ذہنی پستی کا یہ عالم ہے کہ قوم پر آئی ایم ایف کے نوکر امریکی غلام مسلط ہیں۔قرض پر بھی خوشیاں منارہے ہیں۔ قوم کو آئی ایم مزید پڑھیں