حق دو کراچی کو تحریک مسائل کے حل تک جاری رہے گی، دردانہ صدیقی

کراچی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے گذشتہ کئی روز سے جاری حق دو کراچی کو دھرنا کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ دراصل حقوق کی جدوجہد ہے جو مزید پڑھیں