حافظ نعیم الرحمن سے انجمن آرائیاں سندھ کے وفد کی ملاقات ، امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی(صباح نیوز)نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے انجمن آرائیاں سندھ کے ایک وفد نے ادارہ نور حق میں ملاقات کی ، ان کو جماعت اسلامی پاکستان کا امیر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور اپنی مزید پڑھیں