حافظ محمد ادریس کا افسانوی مجموعہ دختر کشمیر مارکیٹ میں آ گیا

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما، معروف سیرت نگار حافظ محمد ادریس کے افسانوی مجموعہ ”دختر کشمیر” کی جدید طباعت مارکیٹ میں آ گئی ہے۔ جہاد کشمیر کے تناظر میں لکھے گئے یہ افسانے بہت معلومات افزا اور ایمان افروز مزید پڑھیں