جی ایس پی پلس کو قائم رکھنے کے لئے ہمیں انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی یونین کے معیار پر کام کرنا ہوگا؛ پاکستان بزنس فورم

لاہور(صباح نیوز) صدر پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمن نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یورپی یونین کا 27 ملکی اقتصادی اتحاد جس کی مجموعی جی ڈی پی تقریبا 20 ٹریلین ڈالر ہے پاکستان کی معیشت کو دائمی مزید پڑھیں