جہلم،مسافر بس پل سے نیچے جا گری، دوبچوں سمیت 3 جاں بحق،4زخمی

جہلم(صباح نیوز)جہلم میں دینہ بائی پاس کے قریب کوچ پل سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں2بچوں سمیت3افراد جاں بحق اور4زخمی  ہو گئے۔ کوچ لاہور سے مری سکول ٹرپ لے کر جا رہی تھی کہ دینہ بائی پاس کے مزید پڑھیں