جنوبی کوریا کی خوشی پاکستانیوں کو کیوں چڑھی ہوئی ہے؟ ۔۔۔ تحریر : وسعت اللہ خان

جنوبی کوریا کی پیدائش دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ اور سوویت یونین کی سرد جنگ کے نتیجے میں ہوئی تھی۔ فاتحین نے ایک ہی ملک کو کاٹ ڈالا۔ شمالی حصے میں پچھلے 76 برس سے ’کِم خاندان‘ کی کمیونسٹ مزید پڑھیں