جنرل ہسپتال میں امسال 17ہزار سے زائد ڈائلسز بلا معاوضہ ہوئے ، 36مشینیں کام کر رہی ہیں

لاہور (صباح نیوز)  پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان میں گردے کے امراض کی بڑھتی ہوئی شر ح نہائیت تشویش ناک ہے ، گردوں کے فیل ہونے کی وجہ مزید پڑھیں