جموں میں مسلمانوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کیا جارہا ہے۔ حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت خاص طور پر جموں خطے میں مسلمانوں اور دلتوں کی املاک اور زمینیں چھین رہی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں غلام محمد خان مزید پڑھیں