جماعت اسلامی سندھ کے رہنما کاشف سعید شیخ کے والد سپرد خاک

 کراچی/لاڑکانہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ کے والد رحمت اللہ کی نماز جنازہ باقرانی ٹاور میں صوبائی نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز چنا کی امامت میں ادا کردی گئی، جس میں صوبائی ناظم عمومی محمد مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے رہنما کاشف سعید شیخ کے والد انتقال کرگئے

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ  کے والد رحمت اللہ شیخ لاڑکانہ کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے،مرحوم کچھ عرصے سے علیل اورزیرعلاج تھے ان کی عمر 72سال تھی ۔پسماندگان میں 5بیٹے،3بیٹیاں اوربیوہ کوسوگوارچھوڑا ہے۔مرحوم کی مزید پڑھیں