جلد کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا شروع ہوگا۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی بلوں ،ٹیکسزومہنگائی میں اضافہ اور آئی پی پیز کی لوٹ مارکے خلاف بہت جلد کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا شروع ہوگا جماعت اسلامی نے عوام کے مسائل کے حل کیلئے مزید پڑھیں