جلاؤگھیراؤ،املاک کونقصان پہنچانا سیاست نہیں،عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ جلائوگھیرائو ،عوام ،املاک کونقصان سیاست نہیں۔احتساب کے نام انتقام سابقہ وموجودہ حکومتوں سمیت حکمرانوں مقتدرقوتوں کا شیوہ بن گیاجوملک وقوم کیلئے نقصان دہ ہے ہر فرد کا احتساب مزید پڑھیں