جسٹس عمرعطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)جسٹس عمر عطا بندیال نے پاکستان کے 28ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں جسٹس عمر عطابندیال سے چیف جسٹس آف پاکستان کے مزید پڑھیں