تھرپارکرمیں بھوک سے خودکشی میں اضافہ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے۔نصر اللہ رندھاو

اسلام آباد(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوانے تھرپارکرمیں غربت، بھوک کی وجہ سے خودکشی کے واقعات میں اضافہ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے، رواں سال کے 6ماہ کے دوران خودکشی کے 65 واقعات گڈگورننس مزید پڑھیں