توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی مزید پڑھیں