تنظیم اساتذہ خواتین ونگ کا مرکزی مجلس انتظامیہ کا سہ روزہ سالانہ اجلاس 23 تا 25 دسمبر لاہور میں ہو گا-

لاہور(صباح نیوز)تنظیم اساتذہ پاکستان خواتین ونگ کا مرکزی مجلس انتظامیہ کا سالانہ جائزہ اجلاس 23 تا 25 دسمبر2024 کو لاہور میں ہو گا ۔ اجلاس میں میں صوبائی تنظیمیں اپنی رپورٹ پیش پیش کریں گی جبکہ شعبہ جات بھی اپنی مزید پڑھیں